27 جون 2019 - 12:47
یمنی فورسز نے 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی فورسز نے سرحدی علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سرحدی علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جنوبی محاذ کے سرحدی علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کرائے کے 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
سرحدی علاقوں میں یمنی فوج کی سعودی عرب کی جارحج فوج کے خلاف مہلک ضربوں کا سلسلہ جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169